لداخ جو مقبوضہ جموں کشمیر کا حصّہ ہے وہاں بھارت نے غیر قانونی قبضہ کئے رکھا ہے تاہم چین کا دعوی ہے کے لداخ میں چینی نسل اور چینی مذہب یعنی بدھ مت کے ماننے والے لوگ رہتے ہیں جو چین کا حصّہ ہے اس سے پہلے متنازعہ ریاست کے انڈیا اور پاکستان دو الگ دعوی دار بھی ہیں۔ مگر اس بار چین نے مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی تو بھارت برا مان گیا
- اور بھارت اور چین کے مابین سرحدی کشیدگی شروع ہو گئی اسی اثنا میں لداخ کے سرحدی علاقے میں بھارتی فوجیوں کی دراندازی نے چینی فوجیوں کو کاروایی کرنے پر مجبور کیا
چینی فوج جو بھارت کے مقابلے میں ایک مضبوط اور سنجیدہ فوج ہے انہوں نے کاروائی کرتے ھوے بھارتی فوج کے آعلیٰ افسران کو گرفتار کر کے غلطی کا احساس کروایا
بھارتی فوج کے افسران بری طرح ذلیل ہوئے اور چینی فوج کے ہاتھوں اغوا ہو گئ
معافی مانگنے کے بعد چینی آرمی نے بزدل فوجیوں کو رہا کیا۔#
کچھ تجزیہ نگاروں کے مطابق چین نے لداخ کا کنٹرول سمبھال لیا مگر ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کے اس خبر میں کتنی صداقت ہے۔ چین کو # لداخ کا مکمل کنٹرول مل گیا دریں اثنا # آر ایس ایس _م
- انڈین دشت گردوں نے کشمیر میں گزشتہ کہیں سالوں سے ظلم کا کاروبار گرم کر رکھا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی قبضہ کیا ہے اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کہیں جنگیں بھی ہو چکی ہیں
- اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا فیصلہ وہاں کے رہنے والے لوگ راۓ شماری کے ذریے کریں گے
- مگر بھارت ہر بار مکر و فریب سے راۓ شماری نہیں ہونے دیتا اور ہٹ دھرمی اور زبردستی کشمیریوں کو ان کے حق سے دور رکھا ہوا ہے
- اقوام متحدہ اور امریکا کو جلد از جلد اس مسلے کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کروانا چاہیے تاکے ایشیا اور خاص طور پر جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو سکے اور کسی بھی بڑے نقصان سے بچا جا سکے ۔

No comments:
Post a Comment