Email Subscription

Thursday, 21 May 2020

جنرل قمر باجوہ کا نوٹس تفصیلات لنک میں

WORLD NEWS

کرنل کی بیوی کہہ کر پولیس سے شدید بدمیزی کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا اور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ لوگوں کا اس حوالے سے شدید غم و غصہ تھا صارفین نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کے فورن اس عورت کو گرفتار کیا جاۓ 
اور اس خاتون کے خاوند سے پوچھ کچھ کی جاۓ تاکے ایسے واقعات سے ملک کا اعتمادی ادارہ نا خراب ہو سکے اور لوگوں کا اعتماد ااپنے ادارے پر قائم رہے۔ 
پولیس کی غریبوں کے ساتھ کاروائی نہایت بھیانک ہوتی ہے مگر اسکی جگہ اگر کوئی با اثر آدمی ہو تو پولیس کی بولتی کیوں بند ہو جاتی ہے کیا حرام کھانے کی وجہ سے یا رشوت دے کے بھرتی ہونے کی وجہ سے یا اچھی تربیت نا ہونے کی وجہ سے آخر یہ مہاجرہ کیا ہے اس حوالہ سے حکومت کو فوری نوٹس لینا چاہیے اور پولیس کی اخلاقی تربیت پر زور دینا ہو گا۔
 یہ تو حکومت کا کام ہے مگر آرمی چیف جنرل باجوہ نے فوری اس معاملے کا نوٹس لیا 
‏حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا! متعلقہ آفیسر کیخلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کاروائی کا آغاز کیا جو ایک بہترین اقدام ہے مگر ابھی سزا دیکھنا باقی ہے کیا اس کیس میں انصاف ہو گا ایک عام شہری کا سوال ؟

No comments:

Post a Comment