WORLD NEWS
سوشل میڈیا پر کچھ اس ایسے سوالات گردش کرتے ہیں جو شاہد کسی حد تک پرانی کتابوں میں بھی لکھی ہیں مگر ان پر کوئی خاص تحقیق نہیں ہوئی اور زیادہ تر کہانیاں سمجھی جاتی ہیں سائنس دانوں کے مطابق
-اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ درخت کے نیچے سونے سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے -یہ بات بالکل غلط ہے کہ درخت کے نیچے سونے سے انسان کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی سے مر سکتا ہے -یہ بات درست ہے کہ رات ضیائی کا عمل رک جاتا ہے اور درخت آکسیجن کو دور نہیں کرتے -رات کے وقت درختوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جاری ہوتی ہے لیکن مقدار بہت کم ہوتی ہے -یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ ہوا میں شامل ہوتی ہے، فضا میں بکھر جاتی ہے، یہ درخت کے نیچے جمع نہیں ہوتا، جب آپ کمرے میں اور کمرے میں سوتے ہیں اور لوگ بھی اس وقت سو رہے ہوتے ہیں تو وہ کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی خارج کر رہے ہوتے ہیں -کمرے چونکہ بند ہوتے ہیں اس لیے یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کمرے میں ہی رہتی ہے، یہ فضا میں نہیں جاتی -اس وجہ سے رات بھر کمرے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے مگر یہ مر نہیں جاتی - رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں کوئی اضافہ
نہیں ہوتا۔
لہذا درخت لگائیں ماحول کو صاف کریں اور بیشمار فائدے اٹھائیں

No comments:
Post a Comment