Email Subscription

Tuesday, 28 April 2020

پاکستانی سیاست میں ایک بار پھر ہل چل

WORLD NEWS
فردوس عاشق اعوان اور عمر اکمل کے آوٹ ہونے کے بعد امپائر کا خود بیٹنگ کا فیصلہ 😜
کچھ لوگوں کا خیال ہے کے فردوس عاشق اعوان کو وزارت سے ہٹانا نہیں چاہیے تھا اور اگر ہٹانا بھی تھا تو کسی اور کے فیصلے پر نہیں ہٹانا چاہیے تھا یہ الگ بات ہے ایسے فیصلوں سے عمران خان کی ساکھ خراب ہونے کا خدشہ ہے کیوں کے اس ملک میں ایک مائنڈ سیٹ صرف اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سیاست کرتا ہے۔ جس وجہ سے پورے ملک اور سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے 
تاہم عمران خان کے سپپورٹر کا یہ بھی خیال ہے کے عمران خان باقی تمام سیاست دانوں سے بہتر سیاست سمجھتے ہیں اور ان کے فیصلے دیر سے سہی مگر درست ثابت ہوتے ہیں اب دیکھنا یہ باقی ہے کے شبلی فراز اور عاصم باجوہ کس حد تک یہ ذمّداری نبھاتے ہیں۔ مگر ایک بات اس حکومت کی منفرد بنتی جا رہی ہے وزیروں کو تبدیل کرنے میں  عمران خان ایکسپرٹ بنتے جا رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment