WORLD NEWS
I look deeply at our society, political system, business, international and local relations. I try we can change the world by giving our good role and make it good.
Thursday, 30 April 2020
Tuesday, 28 April 2020
پاکستانی سیاست میں ایک بار پھر ہل چل
WORLD NEWS
فردوس عاشق اعوان اور عمر اکمل کے آوٹ ہونے کے بعد امپائر کا خود بیٹنگ کا فیصلہ 😜
کچھ لوگوں کا خیال ہے کے فردوس عاشق اعوان کو وزارت سے ہٹانا نہیں چاہیے تھا اور اگر ہٹانا بھی تھا تو کسی اور کے فیصلے پر نہیں ہٹانا چاہیے تھا یہ الگ بات ہے ایسے فیصلوں سے عمران خان کی ساکھ خراب ہونے کا خدشہ ہے کیوں کے اس ملک میں ایک مائنڈ سیٹ صرف اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سیاست کرتا ہے۔ جس وجہ سے پورے ملک اور سوشل میڈیا پر بحث چل رہی ہے
تاہم عمران خان کے سپپورٹر کا یہ بھی خیال ہے کے عمران خان باقی تمام سیاست دانوں سے بہتر سیاست سمجھتے ہیں اور ان کے فیصلے دیر سے سہی مگر درست ثابت ہوتے ہیں اب دیکھنا یہ باقی ہے کے شبلی فراز اور عاصم باجوہ کس حد تک یہ ذمّداری نبھاتے ہیں۔ مگر ایک بات اس حکومت کی منفرد بنتی جا رہی ہے وزیروں کو تبدیل کرنے میں عمران خان ایکسپرٹ بنتے جا رہے ہیں۔
Wednesday, 22 April 2020
دیکھنے میں پارسا مگر اندر سے درندہ نکلا باغ آزاد کشمیر
زیر نظر تصاویر چئیرمین الماحفظ فاونڈیشن ضلع
اغ آزاد کشمیر ضمیر بخاری کی ہیں بظاہر یہ صاحب پاسدار شریعت لگتا ہیں۔۔لیکن مبینہ طور پر ان کی ایک وہڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ھے ۔۔جس میں یہ صاحب لڑکیوں کے ساتھ
نازیبا حرکات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ھم مطالبہ کرتے ہیں کہ (ضمیر بخاری ویڈیو سیکنڈل) منظر عام پر انتظامیہ باغ کو فی الفور تحیققات کرنی چاہیے۔۔۔اور اگر جرم ثابت ہوتا ھے تو ایسے لوگوں کو کیفر کردارتک پہنچایا جائے۔ایسے لوگ کسی قسم کی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے ایک صارف نے حکومتی نا اہلی کو کچھ اس طرح لکھا

یہ جو ایم. ایل اے صاحب سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں ان کی زمہداری ہے کے اس جانور کو ڈھونڈیں. ہمارے لوگ ویسے تو بڑکھیں مارتے ہیں ھر وقت عزت غیرت کی مگر ایسے ناسور کے پاس اپنی خواتین بہجتے بھی ہیں اور پھر زیاتی ہونے کے بعد صرف کچھ دن شور شرابہ کے بعد خاموش کتنے واقیات ہوتے جا رہے ہیں حسسین کوٹ کیس کے بعد ضلع باغ میں پیش آنے والا واقعہ اب کوئی لبرل یا مولوی پیر کا راگ نا لاپے بلکے سخت سے سخت سزا عمل میں لایی جاۓ۔ نازیبا ویڈیو یہاں پوسٹ نہیں ہو سکتی
Monday, 13 April 2020
God's system for coronavirus
کتنی دلچسپ بات ہے کہ دنیا کا کاروبار بند ہوتے ہی اوزون کی تہہ آٹو ریپیئر پر لگ گئی ۔
اگر ایسے دنیا کے تمام سائنسدان مل کر دنیا کو سمجھاتے کہ کچھ عرصے کے لیئے کام بند کر دو تو کتنوں نے کرنا تھا ؟
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اوزون کی تہہ کے 100 فیصد صحیح ہو جانے کے امکانات ہیں ۔
وہ کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں یہ سارا نظام خودبخود چل رہا ہے ۔
کوئی تو ہے جو تمہیں گھر بٹھانا بھی جانتا ہے اور اپنی چیزیں ریپیئر کرنا بھی جانتا ہے ۔
وہی خدا ہے۔
________
اوزون زمین کا حفاظتی غلاف ہے جو زمین کے باسیوں کو خلا کی تابکاریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
آپ اسے فلٹر سمجھ لیں ۔
ہم انسانوں نے گاڑیوں کے دھوئیں اور کارخانوں کے دھوئیں سے اس میں شگاف ڈال دیئے تھے ۔ وہ شگاف اب کاروبار بند ہونے سے ٹھیک ہو رہے ہیں ۔
What an interesting thing is that when the world's business was closed, the ozone layer was on auto repair.
If all the scientists of such a world together understood the world that they should stop working for a while, then how many did they have to do?
American experts say that 100% of the ozone layer is likely to go right.
Who are those who say this whole system is running automatically.
There is someone who knows how to make you home and also knows how to repair your things.
He is god.
________
Ozone is the protective cover of the earth which protects the inhabitants of the earth from the radiation of space.
You understand it filter.
We humans had put a crack in it with the smoke of vehicles and the smoke of factories. They're gonna crack right now, closing the business.

Friday, 10 April 2020
Coronavirus kashmir and poors
میرے خیال میں بس اللّه پاک کی طرف سے بہت ساری چیزیں درست کرنے یہ وابا آیی۔ مجھے بہت افسوس ہے کسی ایک جان کا بھی اور مشکل کا بھی مگر اس سے جہاں ماحولیاتی آلودگی بہتر ہوئی غریب طبقہ قدرے محفوظ رہا وہاں شاہد بہت سارے پغامات بھی ہیں۔ جیسے ہمارے کشمیر پر کہیں عرصے سے انڈیا نے قبضہ کیا ہے اور لوگ قید و بند ہیں تو انکی آواز ٹرمپ اور اوباما بھی نا سن سکے ایسے دنیا میں اور مسائل بھی ہیں۔ میرا خیال ہے یہ بھی ہو سکتا ہے۔ باقی اللّه پاک ہی بہتر جانتا ہے وہ جو کرے بس ہو جاتا ہے۔ مگر میں ہمیشہ اپنے لوگوں کے ساتھ ساتھ ساری دنیا کے لوگوں کے لئے دعا کرتا ہوں
I think this is just a matter of correcting many things from God. I am very disappointed for a single life and also difficult, but where environmental pollution has improved, the poor community is a bit safe, may be there are many messages from God. India has occupied our Kashmir for long time and people are imprisoned, so their voices are not heard by trump and Obama. I think this can happen too world. God knows better what he does. But I always do prayer for my people as well as the people of the world.

Saturday, 4 April 2020
America china south asia and coronavirus
کرونا وائرس: ہم لوگوں نے ابھی تک یہ نہیں سیکھا کہ اگر کسی نے سازش کرنی ہو تو وہ ایسی سازش کو خفیہ رکھنے کی کوشش کرے گا اس پر فلم بنانے کی اجازت ہرگز نہیں دے گا۔ اور فلمیں تو ہزاروں بنتی ہیں کوئی آگے میچ ہو جاتی ہے اور کوئی فلم 2003 میں آنے والے وائرس پر بنائی جاتی ہے۔ پہلی بات ہے انسان یا امریکا کو خدا کے برابر نا کھڑا کریں یہ دنیا کے اعمال کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے اور امتحان بھی۔ اور اگر کوئی ملک ایسا وائرس پھیلاے تو اسکے کیا مفادات ہو سکتے ہیں۔ پہلے تو وہ ملک دوسرے ممالک کو زیادہ ٹارگٹ کرے گا اپنی حفاظت پہلے کرے گا امریکا اور یورپ میں اس وقت کورونا وائرس سے تباہی نکل گئی آنے والے وقت میں مزید چانس ہیں۔ جب کے بڑی آبادی والے ملک انڈیا اور مسلمان ملک اس وائرس سے کافی حد تک محفوظ رہے چین میں بھی ایک صوبے تک وائرس رہا جس صوبے سے نکلا۔ وہ الگ بحث ہے کے یورپ امریکا میں بوڑھی آبادی زیادہ ہے یا سردی میں یہ وائرس زیادہ پھیلتا ہے یا ہمارے لوگوں کی قوت مدافعت زیادہ ہے اور اگر آپ لائیو پاپولیشین چیک کریں دنیا کی تو آپ کو نظر اے گا کے دنیا کی آبادی اس تیزی سے بڑھ رہی ہے خاص کر ایشیا اور افریقہ میں کے اگر کرونا وائرس ساری دنیا کو بھی لگ جاے تو اس سے آبادی کم نہیں ہو سکتی کیوں کے کرونا وائرس سے مرنے کی ریشو صرف تین پرسینٹ ہے۔ میں اب بہت کم لکھتا ہوں مگر پھر مجبور ہو کے لکھنا پڑھا پلیز آنکھیں کھولیں۔ دنیا میں اگر ہمارا کنٹریبیوشن صرف الزام تراشی ہو گا تو پھر ایسے ہی تھرڈ ورلڈ کی زندگی بھی۔
بقلم سردار ثاقب یاسین
Crona virus: we have not yet learned that if anyone has to make a conspiracy, he will try to keep such a conspiracy secret and will never allow him to make a movie. And movies are made thousands, there is a match ahead and a movie is made on the virus coming in 2003. The first thing is that humans or americans do not stand equal to god, it can also be the result of the actions of the world and also the examination. And if a country spreads such a virus, what can be its interests? First, the country will target other countries more and protect itself first, in America and Europe, there are more chances in the coming time of corona virus. When the country with large population India and Muslim countries were quite safe from this virus in China there was a virus which came out from the province wuhan. It is a separate debate that Europe has an old population in America or the virus spreads more in the cold or the immunity of our people is high, and if you check the live population of the world, you will see that the population of the world is growing rapidly, especially in Asia and Africa, if the crona virus is seen throughout the world, it can not reduce the population because the death ratio of crona virus is only three percent. I write very little now but then open the eyes to read and write. If our contribution in the world is only to blame, then the life of such a third world.
sardar saqib yasin
Subscribe to:
Comments (Atom)